اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین ابصار عالم نے منگل کو یہاں بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناءاﷲ خان زہری کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں کیبل ٹی وی نیٹ ورکس، سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو پر پیش کئے جانے والے بھارتی مواد اور غیر قانونی بھارتی ڈی ٹی ایچ کے خلاف 15 اکتوبر سے شروع کی جانے والی …
چیئرمین پیمرا کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین ابصار عالم نے منگل کو یہاں بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناءاﷲ خان زہری کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں کیبل ٹی وی نیٹ ورکس، سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو پر پیش کئے جانے والے بھارتی مواد اور غیر قانونی بھارتی ڈی ٹی ایچ کے خلاف 15 اکتوبر سے شروع کی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایک لیٹر حوالہ کیا۔ چیئرمین پیمرا نے اس معاملہ پر صوبائی وزراءاعلیٰ کو بھی خطوط بھیجے ہیں۔ کریک ڈاﺅن سے قبل چیئرمین پیمرا صوبائی وزراءاعلیٰ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔








