- Advertisement -
اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ جمعرات کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600191
- Advertisement -