چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئندہ ہفتے آئی سی سی بورڈ اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے کے حوالے سے آواز اٹھائیں گے

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان آئندہ ہفتے دبئی میں شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے کے حوالے سے آواز اٹھائیں گے۔ آئی سی سی بورڈ اجلاس 25 اپریل کو منعقد ہو گا اس کے علاوہ کئی دوسری کمیٹی کے اجلاس بھی ہوں گے جس میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹو …

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان آئندہ ہفتے دبئی میں شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے کے حوالے سے آواز اٹھائیں گے۔ آئی سی سی بورڈ اجلاس 25 اپریل کو منعقد ہو گا اس کے علاوہ کئی دوسری کمیٹی کے اجلاس بھی ہوں گے جس میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس بھی شامل ہے۔

Leave a Reply