22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومکھیل کی خبریںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم...

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو پی ایس ایل9 ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد

- Advertisement -

لاہور۔19مارچ (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی نے پی ایس ایل9 کاٹائٹل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔محسن نقوی نے کہاکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل جیتا، ملتان سلطانز نے بھی فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا،کسی بھی ٹیم کی فتح سے قطع نظر پرامن او رکھیلوں سے محبت کرنے والے پاکستان کی جیت ہوئی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سپر لیگ 9 کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دیتاہوں ،تمام اداروں کی دن رات کی محنت سے میگا ایونٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں