24.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا شمالی وزیرستان چترال...

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا شمالی وزیرستان چترال میں سکیورٹی فورسز کوکامیاب آپریشن پر خراج تحسین

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے شمالی وزیرستان چترال میں سکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے 7 دہشت گردوں کو واصل جہنم کیا ، ملک کا امن تباہ کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔

سینٹر روبینہ خالد نے کہا کہ آپریشن میں لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل سمیت چار شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، ہمارے جوانوں کی وطن کے لئے قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں