چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل راشد محمود کی ترکمانستان کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور‘دو طرفہ تعاون اوردیگر امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی ۔ 24 مئی (اے پی پی) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل راشد محمود نے ترکمانستان کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور‘دو طرفہ تعاون اوردیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک …
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل راشد محمود کی ترکمانستان کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور‘دو طرفہ تعاون اوردیگر امور پر تبادلہ خیال
مزید خبریں
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل راشد محمود کی ترکمانستان کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور‘دو طرفہ تعاون اوردیگر امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی ۔ 24 مئی (اے پی پی) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل راشد محمود نے ترکمانستان کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور‘دو طرفہ تعاون اوردیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جو کہ ترکمانستان کے سرکاری دورہ پر ہیں نے ڈپٹی منسٹر آف ڈیفنس ترکمانستان لیفٹیننٹ جنرل اسمانوف‘ چیف آف جنرل سٹاف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میںمسلح افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق ہوا۔








