اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )میجر جنرل اصغر نواز نے ہفتہ کو این ڈی ایم اے کے حکام کو چترال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 30ٹن گندم روانہ کرنیکی ہدایت کردی۔انہوں نے یہ ہدایت چترال کے متاثرہ علاقوں کے دورے پر جاری کی۔میجر جنرل اصغر نواز نے ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کی …
چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )میجر جنرل اصغر نواز نے ہفتہ کو این ڈی ایم اے کے حکام کو چترال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 30ٹن گندم روانہ کرنیکی ہدایت کردی۔انہوں نے یہ ہدایت چترال کے متاثرہ علاقوں کے دورے پر جاری کی۔میجر جنرل اصغر نواز نے ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کی غرض سے چترال کے علاقے ارسون کا دورہ کیا۔صوبائی ڈائریکٹر جنرل ڈی ایم اے سول انتظامیہ کے حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔








