چیئر مین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے مختلف ممالک کے سفراء کی ملاقات ،چھوٹے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

91
چیئر مین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے مختلف ممالک کے سفراء کی ملاقات ،چھوٹے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):چیئر مین پاکستان علماء کونسل اور سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفراء کی ملاقات اور چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا ہے۔

ترجمان کے مطابق چیئر مین پاکستان علماء کونسل اور سیکرٹری جنرل انٹر نیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفراء نے ملاقات کی اور چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا۔

اس موقع پر چوہدری ریاض ، مشاہد حسین سید ، مومن خان ، حافظ طارق ، مولانا طاہر عقیل ، مولانا قاسم قاسمی اور دیگر بھی موجود تھے۔