چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کا تربت میں بلدیاتی ممبران، معززین اور بی آئی ایس پی کے مستحقین کے اجتماع سے خطاب

162
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے کہا ہے کہ تعمیر و ترقی حکومت کے بنیادی ایجنڈے میں شامل ہے، قیادت بے بنیاد الزامات پر توجہ نہیں دیتی کیونکہ عوامی خدمت بے بنیاد الزامات پر وقت برباد کرنے سے زیادہ اہم ہے، بی آئی ایس پی وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر ہدایت غربت سروے میں بلوچستان کی منصفانہ بنیادوں پرشمولیت کو یقینی بنائے گا،