اسلام آباد ۔ 09 جولائی (اے پی پی)چیف آف آئر سٹاف ائر چیف مارشل سہیل امان نے معروف انسانیت دوست اور سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ سماجی کام سے متعلق تاریخ نویس اس افسانوی ہیرو کے ذکر کے بغیر نا مکمل ہوگی۔ ہفتہ کو اپنے ایک پیغام میں …
چیف آف آئر سٹاف ائر چیف مارشل سہیل امان کا معروف انسانیت دوست اور سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 جولائی (اے پی پی)چیف آف آئر سٹاف ائر چیف مارشل سہیل امان نے معروف انسانیت دوست اور سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ سماجی کام سے متعلق تاریخ نویس اس افسانوی ہیرو کے ذکر کے بغیر نا مکمل ہوگی۔ ہفتہ کو اپنے ایک پیغام میں چیف آف ائرسٹاف نے دنیا کے مانے ہوئے انسانیت دوست کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار ایدھی در حقیقت سماجی خدمات کے شعبے کے سرخیل تھے اور دنیا بھر میں آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے ایک مثال قائم کی ہے ۔








