چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا پہلا کوالیفائنگ راﺅنڈ شروع ہوگیا

137

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) پاکستا ن سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا پہلا کوالیفائنگ راﺅنڈ شروع ہوگیاہے