راولپنڈی ۔ 20 جون(اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ جرمنی کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں ‘وہ برلن میں جرمنی کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جرمنی …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 20 جون(اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ جرمنی کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں ‘وہ برلن میں جرمنی کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جرمنی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آرمی چیف جمہوریہ چیک جائیں گے جہاں آرمی چیف جمہوریہ چیک کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔








