چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزلوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل جوئن نکلسن کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزلوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل جوئن نکلسن نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو آرمی چیف سے جنرل جوئن نکلسن سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی ‘ باہمی دلچسپی کے امور بشمول پاکستان افغانستان سرحدی میکنزم اور افغانستان میں امن کے …

راولپنڈی ۔ 20 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزلوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل جوئن نکلسن نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو آرمی چیف سے جنرل جوئن نکلسن سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی ‘ باہمی دلچسپی کے امور بشمول پاکستان افغانستان سرحدی میکنزم اور افغانستان میں امن کے قیام کے امور زیر غور آئے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply