32.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںچیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کےلئے...

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کےلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 11 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کےلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات میں مجموعی علاقائی سکیورٹی بالخصوص افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن نے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سراہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں