راولپنڈی ۔ 14 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاک فوج کے75 افسروں اور جوانوں کو تمغہ بسالت سے نوازا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلیٰ فوجی حکام اور …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاک فوج کے75 افسروں اور جوانوں کو تمغہ بسالت سے نوازا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 14 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاک فوج کے75 افسروں اور جوانوں کو تمغہ بسالت سے نوازا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلیٰ فوجی حکام اور شہداءکے خاندانوں اور غازیوں کی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔








