چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے مزید 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ 14 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے مزید 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ‘یہ دہشت گرد ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی ‘شہریوں کو قتل کرنے ‘مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں‘تعلیمی اداروں اور مواصلاتی نظام کو تباہ کرنے سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

راولپنڈی۔ 14 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے مزید 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ‘یہ دہشت گرد ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی ‘شہریوں کو قتل کرنے ‘مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں‘تعلیمی اداروں اور مواصلاتی نظام کو تباہ کرنے سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو آرمی چیف نے مزید 12خطرناک دہشت گردوں کی موت کی سزا کی توثیق کر دی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply