چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا جنوبی وزیر ستان ایجنسی کا دورہ

پاک افغان سرحد کے قریب شوال میں دہشت گردی کے خلاف حتمی مرحلے میں داخل ہونے والے آپریشنل امور کا جائزہ لیا راولپنڈی ۔ 18 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیر ستان ایجنسی کا دورہ کیا اور پاک افغان سرحد کے قریب شوال میں دہشت گردی کے خلاف حتمی مرحلے میں داخل ہونے والے آپریشنل امور کا جائزہ لیا ۔پا ک فوج …

پاک افغان سرحد کے قریب شوال میں دہشت گردی کے خلاف حتمی مرحلے میں داخل ہونے والے آپریشنل امور کا جائزہ لیا
راولپنڈی ۔ 18 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیر ستان ایجنسی کا دورہ کیا اور پاک افغان سرحد کے قریب شوال میں دہشت گردی کے خلاف حتمی مرحلے میں داخل ہونے والے آپریشنل امور کا جائزہ لیا ۔پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو آرمی چیف نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں کے ساتھ مصروف پورا دن گذارا ۔

Leave a Reply