چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا دورہ اردن، شاہ عبداللہ تربیتی مرکز میں خصوصی آپریشنل فورسز کی مشقوں کا جائزہ لیا

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا دورہ اردن، شاہ عبداللہ تربیتی مرکز میں خصوصی آپریشنل فورسز کی مشقوں کا جائزہ لیا راولپنڈی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دورہ اردن کے دوران شاہ عبداللہ تربیتی مرکز میں خصوصی آپریشنل فورسز کی مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کو جاری …

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا دورہ اردن، شاہ عبداللہ تربیتی مرکز میں خصوصی آپریشنل فورسز کی مشقوں کا جائزہ لیا
راولپنڈی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دورہ اردن کے دوران شاہ عبداللہ تربیتی مرکز میں خصوصی آپریشنل فورسز کی مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اردن میں شاہ عبداللہ تربیتی مرکز میں جاری آپریشنل مشقوں کا جائزہ بھی لیا۔

Leave a Reply