چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

راولپنڈی ۔ 9 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ عبدالستار ایدھی کے انتقال سے ملک ایک عظیم انسان سے محروم ہوگیا ہے ۔

Leave a Reply