- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے گوادر میں بلوچستان میں امن او ر خوشحالی ‘ پا ک چائنہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے منعقدہ سمینارمیں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق گوادر میں منعقدہ سمینار میں آرمی چیف کے علاوہ نمایاں شخصیات کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=675
- Advertisement -