چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے

179
Successful operation
Successful operation

راولپنڈی۔10دسمبر (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے۔اتوار کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورے کے دوران جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ان کا بطور آرمی چیف امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔