- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں خواتین کا فائنل میچ (آج) جمعہ کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میںکھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں مرد کے ایونٹ کا فائنل میچ (کل) ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82185
- Advertisement -