27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںچیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش...

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور سرینہ ہوٹلز کے تعاون سے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے مختلف ممالک کے 35 غیر ملکی مرد اور خواتین کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ ایونٹس میں شرکت کے لئے کانگ،مصر،آسٹریلیا،ملائیشیائ،فرانس،بھارت، سوئٹزرلینڈ، ویلز، امریکا، سپین، پرتگال اور آئرلینڈ کے35غیرملکی مرد اور خواتین کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81562

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں