چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چےمپئےن شپ کا پری کوالےفائنگ راونڈ شروع

118

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چےمپئےن شپ کا پری کوالیفائنگ راﺅنڈ مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ ہانگ کانگ کے لےوآن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن عامر نوازنے بتاےا کہ ٹورنامنٹ میں کل 44 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں ہانگ کانگ، سکاٹ لےنڈ، مصر، ہالےنڈ، انگلےنڈ، نےوزی لےنڈ، آسٹرےا اور اردن کے 11 غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔