چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ منسوب یہ بیان کہ انہوں نے کسی ایک پارٹی کے لئے 15 سیٹوں کا عندیہ دیا مکمل جھوٹ ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

152
Election Commission

اسلام آباد۔30جولائی (اے پی پی):الیکشن کمیشن کے ترجمان نےچیف الیکشن کمشنر کے ساتھ منسوب یہ بیان کہ انہوں نے کسی ایک پارٹی کے لئے 15 سیٹوں کا عندیہ دیا کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نےچیف الیکشن کمشنر کے ساتھ منسوب یہ بیان مکمل جھوٹ ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے تردیدی بیان میں کہاکہ ان کے پاس کوئی غیب کا علم یا کوئی اور ایسا علم نہیں ہے جس سے وہ ایسی پیشن گوئی کر سکیں۔