- Advertisement -
مظفر آباد۔ 03 جون (اے پی پی):چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کی جانب سے چیف جسٹس عدالت عالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ اور سابق جج ہائی کورٹ میاں عارف حسین کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں سینئر جج جسٹس سردار لیاقت حسین اور دیگر ججز نے شرکت کی۔
- Advertisement -