24.7 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے رائیونڈ چرچ آف...

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے رائیونڈ چرچ آف پاکستان کے بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 15 دسمبر(اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے رائیونڈ چرچ آف پاکستان کے بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں مسیحی برادری کے وفد نے ملاقات کی اور سپریم کورٹ اور وزیراعظم کے دیامر بھاشا ڈیم فنڈ میں 15 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ کو مسیحی برادری کے وفد نے رجسٹری برانچ لاہور میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انہیں ڈیم فنڈ کے لئے 15 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں