چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو وفاقی محتسب نے اپنے ادارے کی 2020 ء کی سالانہ کارگردگی رپورٹ پیش کر دی

62

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو وفاقی محتسب نے اپنے ادارے کی 2020 ء کی سالانہ کارگردگی رپورٹ پیش کر دی ہے ۔

منگل کو یہاں عدالت عظمی سے جاری تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز نے یہاں سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔

وفاقی محتسب سید طاہر شہباز نے چیف جسٹس گلزار احمد کو اپنے ادارے کی سال 2020 ء کی کارگردگی رپورٹ پیش کی ۔