علاقائی خبریں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پرہائیکورٹ میں افسران و سٹاف کی آن لائن حاضریوں کا نظام شروع کی طرف Muhammad Basharat - بدھ, 12 مارچ 2025, 10:23 شام 72 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔12مارچ (اے پی پی):چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پرہائیکورٹ میں افسران اور سٹاف کی آن لائن حاضریوں کا نظام شروع ہوگیا،اب اس سسٹم کے تحت سپروائزری افسران اپنے ماتحت عملے کی حاضری کا ریکارڈ دیکھ سکیں گے۔