قومی خبریں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سعودی عرب پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 20 دسمبر 2018, 8:51 صبح 137 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ترکی کے شہر قونیا میں مولانا جلال الدین رومی کی یاد میں منائی جانے والی شب عروس میں شرکت کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کئے۔