چیف وہپ عامر ڈوگر کی فیملی کی قومی اسمبلی آمد، اجلاس کی کارروائی دیکھی

3

اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):چیف وہپ عامر ڈوگر کی فیملی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ

عامر ڈوگر کی فیملی بھی ان کی ایوان میں کارکردگی دیکھنے آئی ہے ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا استقبال کیا۔