29.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین، نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک

چین، نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک

- Advertisement -

بیجنگ ۔9اپریل (اے پی پی):چین کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا نے صوبے ہیبی کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایک مقامی نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579794

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں