بیجنگ۔ 30 مئی (اے پی پی) چینی صدر مملکت شی جن پنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کے 18ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کا اٹھارہواں اجلاس9 اور10 جون کو چین کے شہر چِنگ تا و± میں منعقد ہو گا۔چینی صدر شی جن …
چینی صدر ایس سی او سربراہی کونسل کے 18ویں اجلاس کی صدارت کریں گے

مزید خبریں
بیجنگ۔ 30 مئی (اے پی پی) چینی صدر مملکت شی جن پنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کے 18ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہی کونسل کا اٹھارہواں اجلاس9 اور10 جون کو چین کے شہر چِنگ تا و± میں منعقد ہو گا۔چینی صدر شی جن پنگ مذکورہ اجلاس کی صدارت کریں گے اور اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت بھی کریں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کے آٹھ رکن ممالک ، چار مبصر ممالک کے سربراہان یا حکومتی راہنما اور متعلقہ بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان بھی مذکورہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔








