بیجنگ۔ یکم جون (اے پی پی)شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی میڈیا کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق صدرشی جن پنگ نے اپنے پیغام میں سب سے پہلے شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی میڈیا کانفرنس کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی اورشرکاءکا پرخلوص خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ دور حاضر میں میڈیا تیز رفتار ترقی کر رہا ہے۔ میڈیا مختلف ممالک کے عوام کے درمیان …
چینی صدر شی جن پنگ کا شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی میڈیا کانفرنس کے نام تہنیتی پیغام

مزید خبریں
بیجنگ۔ یکم جون (اے پی پی)شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی میڈیا کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق صدرشی جن پنگ نے اپنے پیغام میں سب سے پہلے شنگھائی تعاون تنظیم کی پہلی میڈیا کانفرنس کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی اورشرکاءکا پرخلوص خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ دور حاضر میں میڈیا تیز رفتار ترقی کر رہا ہے۔ میڈیا مختلف ممالک کے عوام کے درمیان روابط میں اضافے کے لئے اہم کردار ادا کر تا ہے۔








