چینی صدر شی جن پنگ کی بیجنگ میں کرغزستان کے اپنےہم منصب سلوبے زینبیکوف سے ملاقات

بیجنگ۔07 جون (اے پی پی)چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں کرغزستان کے اپنےہم منصب سلوبے زینبیکوف سے ملاقات کی،جس میںدونوںرہنماﺅں نے دونوں ملکوں کے درمیان ہمہ گیر تزویراتی تعاون کے تعلقات قائم کرنے پر اتفاقکیا ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے دو طرفہ تعلقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا اور وسیع پیمانے پر …

بیجنگ۔07 جون (اے پی پی)چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں کرغزستان کے اپنےہم منصب سلوبے زینبیکوف سے ملاقات کی،جس میںدونوںرہنماﺅں نے دونوں ملکوں کے درمیان ہمہ گیر تزویراتی تعاون کے تعلقات قائم کرنے پر اتفاقکیا ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے دو طرفہ تعلقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا اور وسیع پیمانے پر اتفاق رائے حاصل کیا۔اس موقع پر چینی صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان ہمہ گیر تزویراتی تعاون کے تعلقات کے قیام کو دونوں ملکوں کے تعلقات کی تاریخ میں ایک اہم واقعہ قرار دیا۔