امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ شروع کریں گے۔
چینی صدر شی 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن۔24جولائی (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ 24 ستمبر سے امریکا کا دورہ شروع کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ چینی صدر 24 ستمبر کو امریکا آ رہے ہیں۔








