چینی صدر کی اعلیٰ عہدیداروں کو ملک کی ترقی کی نئی حکمت عملی اور پارٹی کے اہم امور بارے ہدایات

45
چین نے روس کے لئے برکس کی سربراہی کی حمایت کر دی

بیجنگ۔11جنوری (اے پی پی):چینی صدرشی جن پنگ نےملک کے اعلیٰ عہدیداروں کواہم ہدایات دی ہیں۔ چینی صدر نے پارٹی کے ارکان اور اعلیٰ عہدیداران کی ملک کی ترقی کی نئی حکمت عملی اور پارٹی کے اہم امور سے متعلق رہنمائی کی۔شی جن پنگ نے کہاکہ اپنی حقیقی منزل کو کبھی فراموش نہ کرو ، اپنا مشن ذہن میں رکھو ،اعلیٰ عہدیداروں کو اپنی ذمہ داریوں کو بھر پور انداز میں نبھانا چاہیے ۔