چینی قیادت کے صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف اور مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیزکے نام مبارکباد کے پیغامات

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کو ایک اچھا ہمسایہ، قریبی دوست، بااعتماد شراکت دار اور چین کا پیارا بھائی قرار دیا ہے۔ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تہنیتی …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کو ایک اچھا ہمسایہ، قریبی دوست، بااعتماد شراکت دار اور چین کا پیارا بھائی قرار دیا ہے۔ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات میں چینی قیادت نے کہا کہ چین پاکستان تعلقات بین الاقوامی اور داخلی حالات کی تبدیلی کے باوجود آزمائش کی ہر گھڑی پر پورا اترے ہیںاور ان تعلقات میں مستقل پیشرفت ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply