- Advertisement -
ویلنگٹن۔10جون (اے پی پی):چین کے وزیر اعظم لی کیانگ رواں ہفتے نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے۔ اے ایف پی کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس لکسن نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ وہ چینی وزیراعظم کے دورہ چین کے منتظر ہیں۔ ان کا دورہ نیوزی لینڈ اور چین کے درمیان تعاون کے شعبوں میں تبادلوں کا ایک قیمتی موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی وزیر اعظم دو طرفہ ملاقاتوں کے سلسلے سے پہلے رواں ہفتے کے آخر میں سرکاری عشائیہ میں شرکت کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=474581
- Advertisement -