31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا تاجکستان ، ہا لینڈاور بیلجم...

چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا تاجکستان ، ہا لینڈاور بیلجم کا کامیاب دورہ

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 21 اکتوبر(اے پی پی)چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ ایشیا اور یورپ کے تین ممالک کا کامیاب دورہ مکمل کر کے بیجنگ واپس پہنچ گئے۔9 روزہ دورے کے دوران چینی وزیر اعظم لی کی چیِانگ نے تاجکستان میں شنگھائِی تعاون تنظیم کے تحت وزرائے اعظم کی کونسل کے سترہویں اجلاس میں شرکت کی اور تاجکستان کا سرکاری دورہ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118442

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں