28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل...

چینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

- Advertisement -

بیجنگ ۔27نومبر (اے پی پی):چینی وزیر خارجہ وانگ یی مسئلہ فلسطین اسرائیل پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلی سطحی 29 نومبر کو منعقد ہوگا ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہاکہ اجلاس کی صدارت کے لیے وزیر خارجہ وانگ یی نیویارک جائیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414540

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں