نےو دہلی ۔ 2 جولائی (اے پی پی) چا ئےنز اسمارٹ فون مےکر ون پلس نے اپنا فلےگ شپاسمارٹ فون” ون پلس 6 “کا ریڈ ایڈیشن متعارف کرواتے ہوئے سمارٹ فون 16 جولائی سے فروخت کا اعلان کیا ہے۔ صارفےن بھارت کی ویب سائٹ ایمیزون اور ون پلس کی آفےشل ویب سائٹ سے فون خرید سکےں گے۔جبکہ فون کی قےمت 39,999 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ون پلس کے بانی اورچیف ایگزیکٹو آفیسر پےٹ لاوکا اس موقع پر کہنا تھاکہ ہم رویے اور طاقت کو عاجزانہ طور پر استعمال کرنے پر ےقےن رکھتے ہےں اور ےہ مقصد ہم نے” ون پلس 6 “ ریڈ ایڈیشن کے ساتھ حاصل کرنے کی کو شش کی ہے۔