29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچینی کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے والوں...

چینی کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے والوں کو جیل

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 3 اگست (اے پی پی) چین کے سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ چین کے سمندری علاقے میں غیر قانونی طور پر مچھلی پکڑنے والو کو ایک سال کی قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔چین کے سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ چین کے سمندر ی علاقے پر جس میں اس کا اقتصادی سمندری علاقہ بھی شامل ہے، میں نافذہوگا۔ چین کے سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ ہیگ کے بین الاقوامی ٹریبونل کے اس فیصلے کے بعد کیا ہے جس میں جنوبی چین کے سمندری علاقے پر چین کی قانونی خودمختاری یا تاریخی حقوق تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=13986

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں