چین کے صوبہ چنگھائی میں پک اپ گاڑی الٹنے سے 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔
چین ، پک اپ گاڑی الٹنے سے 8 افراد ہلاک

مزید خبریں
بیجنگ۔2جولائی (اے پی پی):چین کے صوبہ چنگھائی میں پک اپ گاڑی الٹنے سے 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ گزشتہ شام کو تقریباً 7 بجے ہائیڈونگ شہر کے لیجیاتائی گاؤں میں پیش آیا جس کے نتیجے 8 افراد ہلاک اور اور 7 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، حادثے کے وقت پک اپ گاڑی میں 15 افراد سوار تھے۔








