جینان ۔ 07 اپریل(اے پی پی) چین ارجنٹائن میں سونے کی کانوں میں 960 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔چین کی گولڈ مائننگ کمپنی شینڈونگ نے بیرک گولڈ کارپوریشن کے ساتھ 50فیصد حصص داری کے ساتھ اس کی ارجنٹائن میں والیڈیرو نامی سونے کی کانوں میں 960 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے۔