26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںچین میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میںکمی

چین میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میںکمی

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 13 جون(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ مئی کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 1 فیصد کمی ہوئی۔وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت 56.77 ارب یوان (8.98 ارب ڈالر) رہی جو مئی 2015 ءکے مقابلے میں 1 فیصد کم ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر کے بعد یہ پہلا مہینہ ہے جس کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں پچھلے سال کی نسبت کمی ہوئی۔جنوری سے مئی کے دوران کل براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 343.55 ارب یوان (54.19 ارب ڈالر ) رہی جو 2015 ءکے پہلے پانچ ماہ کی نسبت 3.8 فیصد زیادہ ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8561

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں