چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش مارچ میں منعقد ہو گی

90
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی جس میں متعدد پاکستانی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت متوقع ہے۔ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق یہ نمائش چھ مارچ سے 9مارچ تک جاری رہیں گی جس میں ماربل، گرینائیٹ ، ٹائلز، اوردیگر آرائشی پھتروں کی نمائش ہوں گی۔ اس موقع پر بین الاقوامی سودوں کا بھی امکان ہے۔18ویں ژیامن انٹرنیشنل سٹون فئیرکے نام سے یہ نمائش 4 روز تک جاری رہی گی۔