تجارتی خبریں چین نے امریکہ سے سویا بین کی خریداری دوبارہ شروع کر دی کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 25 دسمبر 2019, 3:04 صبح 91 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بیجنگ ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) چین نے امریکہ سے سویا بین کی خریداری دوبارہ شروع کر دی۔ماہ اکتوبر میں چین نے 1.147 ٹن امریکی سویا بین درآمد کیا۔چین کے محکمہ کسٹمز کے مطابق چین نے گزشتہ ماہ نومبر میں برازیل سے 5.07 ٹن سویا بین درآمد کیا ۔