26 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین نے مزید 8 سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں پہنچا دیئے

چین نے مزید 8 سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں پہنچا دیئے

- Advertisement -

بیجنگ ۔17مارچ (اے پی پی):چین نے ایک اور راکٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق پیر کو چین نے CERES-1 نامی کیرئیر راکٹ لانچ کیا جس نے 8 سیٹلائٹس کو خلا میں چھوڑا۔

یہ راکٹ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 7 منٹ پر روانہ ہوا جس نے شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اور یونیاو-1 55-60 سیٹلائٹس کو پہلے سے طے شدہ مدار میں پہنچایا۔ مشن نے زمین کے مدار میں ایئرسیٹ 06 اور 07 سیٹلائٹس بھی لانچ کئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573418

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں