چین نے مصنوعی سیارچہ خلاءمیں زمین کے مدار میں چھوڑ دیا

192

بیجنگ ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) چین نے ماحولیات کیلئے ضرر رساں گیس کاربن ڈائی آکسائیڈ کی نگرانی کیلئے مصنوعی سیارچہ خلاءمیں زمین کے مدار میں چھوڑ دیا۔چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اقدام کے بعد چین دنیاءکا تیسرا ملک بن گیاہے جس نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی نگرانی کیلئے مصنوعی سیارچہ خلاءمیں روانہ کیاہے۔مصنوعی سیارچے کا نام تان سیٹ رکھا گیاہے